Twitter Facebook WhatsApp #ااسلام آباد ۔ وزیر اعظم اسلام جمہوریہ پاکستان عمران خان آفس۔ چئیرمین ایف ایس اوورسیز ضلعی صدر گجرات عوامی ہیلپ لائن تکمیل پاکستان فیصل حسین چیچیاں،عوامی ہیلپ لائن تکمیل پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر پاکستان سرداراقبال خان جتوئی کی قیادت میں اپنے پورے وفد کے ہمراہ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچے، وہاں پر فخر پنجاب محسن پاکستان سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ہردلعزیز شخصیت چوہدری مدثررضامچھیانہ صاحب کوآرڈینیٹر وزیراعظم سیکریٹیریٹ پاکستان کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عوامی ہیلپ لائن تکمیل پاکستان کے مرکزی قائدین ہمراہ وفد نظریاتی ورکر پی ٹی آئی کے حوالے سے اور عوامی ہیلپ لائن تکمیل پاکستان کے کے کاوشوں پر گفتگو کی گئی جس پر مدثررضامچھیانہ صاحب اور نیک دل انسان جناب محترم انجینئرعلی محمدخان صاحب وفاقی وزیر برائے پار لیمانی امور اسٹیبلشمنٹ اور اور بہت ہی عاجز انسان ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ صاحب پار لیمانی سیکر یٹری اورسیز پاکستانی فاونڈیشن نے عوامی ہیلپ_لائن تکمیل پاکستان کےاقدام کو خوب سراہتے ہوئے پوری رہنمائی کی اور عوامی ہیلپ لائن تکمیل پاکستان کو حکومتی سطح پر آن بورڈ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر مرکزی چیف آرگنائزر سردار اقبال حسین جتوئی چیف آرگنائزرپنجاب ایم خاور کاشانی صدر پنجاب مہر سمیع اللہ طارق ایڈووکیٹ،محترمہ بشری وکیل،محترمہ کلثوم اورضلعی صدر گجرات فیصل حسین چیچیاں و دیگر تمام عہددران کے اس اقدام کو خوب سراہا اور اپنی قیمتی وقت میں سے وقت دینے اور تمام عہدیداران کو اعزازی ایوارڈ دینے پر چوہدری مدثر رضا مچھیانہ صاحب اور صاحبزادہ صبغت اللہ صاحب اور جناب انجینئر علی محمد خان صاحب کا عوامی ہیلپ لائن تکمیل پاکستان کی مرکزی قیادت نے اور عہدیداران نے ان کا شکریہ ادا کیا۔